پاکستان (نیوز اویل)، امین الحق جو کہ وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی ہیں انہوں نے کہا ہے کہ ہر پاکستانی کے پاس سمارٹ فون ہوگا۔
امین الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسمارٹ فون فور آل کا منصوبے پر کام جاری ہے اور اس منصوبے کے تحت عوام کو قسطوں پر موبائل فونز دیے جائیں گے ۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ عام آدمی بھی انفارمیشن ٹیکنالوجی کمیونیکیشن ٹیکنالوجی تک رسائی حاصل کرسکے اور یہ جان سکے کہ دنیا کہاں تک پہنچ گئی ہے ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…