اہم خبریں

پاکستانیوں کے “18 ارب” روپے ملنے کی امید پیدا ہو گئی۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، کرپٹو کرنسی کی آڑ میں پاکستانیوں سے اینٹھے گئے 18 ارب روپے ملنے کی امید پیدا ہو گئی ہے اس حوالے سے تحقیقات کی گئیں اور آن لائن ایپلیکیشنز کے خلاف کا روائی شروع کی گئی ہے جس سے یہ امید پیدا ہوئی ہے کہ پاکستانیوں کو ان کے پیسے واپس مل جائیں گے ۔

کچھ دن پہلے کرپٹو کرنسی ایکسچینج کو نوٹس جاری کیا گیا ہے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے انکشاف کیا ہے کہ کرپٹو کرنسی کی آڑ میں پاکستانیوں سے تقریباً بیس ارب روپے اینٹھے گئے ہیں۔آن لائن اپلیکشنز کے ذریعے پاکستانیوں کو دھوکا دیا گیا ہے اور ان ایپلی کیشنز میں اپنے ساتھ مزید افراد کو شامل کرنے پر بھاری منافع دینے کا لالچ دیا جاتا ہے جیسے یہ اپلیکشنز استعمال کرنے والے لوگ اپنے جاننے والوں کو ان اپلیکیشن کو فالو کرنے کے لیے اپنے ساتھ ایڈ کرتے ہیں اور ان لوگوں کے کارٹ میں مزید پوائنٹس ایڈ کر دیے جاتے ہیں اس طرح سے یہ فیک اپلیکشنز اپنا دائرہ وسیع کرتی ہیں اور لوگوں کو الگ الگ طریقوں سے لوٹ رہی ہیں۔

سائبر کرائم نے بائینانس کے پاکستان میں جنرل منیجر کو نوٹس جاری کر دیا تھا اور اس کے علاوہ وہ بائینانس اور امریکہ کے ہیڈ کوارٹر میں بھی نوٹس بھجوا دیا گیا تھا ۔ اب اس کے حوالے سے ریسپانس ظاہر کیا گیا ہے۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago