پاکستان (نیوز اویل)، آ م بہت سے لوگوں کا پسندیدہ پھل ہے اور چھوٹے بڑے سب اس کو شوق سے کھاتے ہیں اور خاص طور پر بچے اس سال کا انتظار پورا سال کرتے ہیں اور مئی کے مہینے میں پاکستان میں آم نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں اور ان کی خوشبو ہی الگ ہوتی ہے جو کہ ان کی پہچان ہے ،
پاکستان میں آم کی بہت سی قسمیں پائی جاتی ہیں سندھڑی اور چونسا سب سے مشہور اور آم کی نسلیں ہیں ۔
دبئی میں آم کی ایکسپورٹر کا کہنا تھا کہ ہم تو حیران ہیں کہ اتنا کہاں سے آ جاتا ہے پاکستان سے اس بار بہت زیادہ پھل آیا ہے اور پھر بھی پتہ نہیں کیوں آم پاکستان میں اتنا مہنگا ہے ،
ادھر اتنا آم آیا ہے کہ ہمیں تو اس کے منگوانے کی کوسٹ بھی پوری نہیں پڑ رہی کیونکہ یہاں پر اس طرح سے مال لانے والے بہت لوگ ہوگئے ہیں، روزانہ سو سے زائد کنٹینرز آم کے آج کل آرہے ہیں
اور پاکستان میں آم مہنگا ہے، یہاں پورا سال لوگ پاکستانی آم کا انتظار کرتے ہیں اور ادھر سب سے زیادہ سندھڑی آم آتا ہے اور ان کا مزید کہنا تھا کہ سب سے زیادہ آم پاکستان ، بھارت اور ساؤتھ افریقہ سے آتا ہے اور آم کی نسلوں میں سب سے میٹھا آم چونسا ہے یہ
یہاں بھی بہت پسند کیا جاتا ہے یہ ریفریجریٹر والے کنٹینر میں یا اوپن ٹاپ کنٹینر میں لائے جاتے ہیں ان کنٹینرز میں آم خراب نہیں ہوتا اس کے ساتھ ساتھ ان کو ہوائی جہاز سے بھی لاتے ہیں
” اوپن ٹاپ کنٹینرز ” ایک طرح سے ہوتے ہیں جن میں زرہ کچے آم آتے ہیں جو دو دن میں پہنچنے ہوتے ہیں اور اس وقت میں وہ پک جاتے ہیں ، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سے مال ایکسپورٹ کیا جا رہا ہے اور یو اے سی میں 15 سے 30 درہم تک کوالٹی کے لحاظ سے پورا پیک یا پیٹی آموں کی مل جاتی ہے ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…