اہم خبریں

پاکستانی حکومت آئی ایم ایف کے قدموں میں۔۔۔تنخواہ دار طبقے کو زبردست سرپرائز دے دیا گیا

پاکستان (نیوز اویل)، مسلم لیگ نون کی حکومت نے نے عوام کو ایک نیا جھٹکا دینے کا فیصلہ کرلیا ، جہاں تنخواہ بڑھانے کے نوٹیفکیشن کے ساتھ ہی غریب عوام کے چہرے کھل اٹھے تھے وہاں کچھ دن بعد حکومت نے ایک نیا بم گرا دیا ہے ،

 

 

حالی ہی میں یہ اعلان کیا گیا ہے کہ تنخواہ دار افراد کی تنخواہوں پر ٹیکس لگایا جائے گا جن ملازمین کی تنخواہ پچاس ہزار روپے ہے ان کی تنخواہوں پر بھی ٹیکس لگایا جائے گا ،

 

 

یہ ٹیکس پکس ہوگا اور ماہانہ ایک لاکھ روپے پر اڑھائی فیصد ٹیکس لگایا گیا ہے ۔ اور حکومت نے آئی ایم ایف کی تنخواہ بڑھانے کی شرط کو پورا کرتے ہوئے اسے فنانس بل میں شامل کر لیا ہے ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago