Categories: اہم خبریں

پاکستانی رائیڈر کی نیکی نے دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد کا دل جیت لیا

پاکستان (نیوز اویل)، یو اے ای کی ریاست دبئی ہوئے ایک بہت حیران کن واقعہ رونما ہوا ہے جس میں ایک پاکستانی نوجوان کی بہت تعریف کی گئی ہے ،

 

 

 

اور اس پاکستانی رائیڈر کی نیکی نے اور لوگوں کو تکلیف سے بچانے کی ایک کوشش نے دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد کا دل بھی جیت لیا ہے ،

 

 

 

 

یو اے ای دوائی میں پاکستان کا ایک نوجوان رائیڈر کی نوکری کرتا ہے اور فوڈ ڈیلیوری کرتا ہے اور لوگوں کو کھانا پہنچاتا ہے اور اس کا نام عبدالغفور ہے عبدالغفور نامی اس نوجوان کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس

 

 

 

 

میں وہ راستے میں فوڈ ڈیلیوری کے لیے جا رہا تھا اور اس نے دیکھا کہ راستے میں کچھ اینٹیں پڑی ہوئی ہیں جن سے کسی بھی طرح کا حادثہ ہو سکتا ہے عبدالغفور میں راستے میں جاتے ہوئے دیکھا تو اس نے اپنی بائیک

 

 

 

ایک سائیڈ پر لگائی اور ان اینٹوں کو سائیڈ پر کرنے لگا، اور اس لئے ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ آرہی ہے جسے دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان نے بھی دیکھا ہے

 

 

 

اور اس کی بہت زیادہ تعریف کی ہے اور انہوں نے عبدالغفور کو فون بھی کیا اور اسے کہا کہ وہ ابھی کے ملک سے باہر ہیں جیسے ہی وہ واپس آئیں گے تو اس سے ملاقات کریں گے۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

4 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago