اہم خبریں

پاکستانی سفارت خانے کی کاوش۔۔۔۔یوکرین سے پاکستانی طلبہ کے حوالے سے اہم خبر سامنے آگئی ، والدین نے سکھ کا سانس لیا!

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستانی سفارت خانے نے یوکرین کے شہر کیف سے 105 کے قریب پاکستانی طلبہ کو نکال لیا ہے اور ان کو قریبی سرحد پار کروائی جائے گی ۔

پاکستانی سفارتخانہ کے مطابق مزید 34 کے قریب پاکستانی طالب علموں کو کیف سے لویو کےلئےجایا جا رہا ہے ، تمام پاکستانی کل رات 2 بجے کے قریب ٹرین میں سوار ہوئےتھے ، پاکستانی سفارتخانے کا سہولت کاری ڈیسک ان تمام طلباء کا استقبال کرےگا اور پھر ان طلباء کو قریبی سرحد تک پہنچا دیا جائے گا اور پھر ان کو پاکستان واپس لانے کا بندوست کیا جائے گا ۔

ادھر یوکرین پاکستانی طلبہ کے ساتھ ساتھ پاکستانی سفارت خانہ کے عملے کے 12 کے قریب اہلخانہ کو بھی نکال لیا گیا ہے اور عملے کے اہلخانہ کو یو کرین رومانیہ بارڈر کے ذریعے انہیں منتقل کیا جائے گا اور جبکہ رومانیہ میں پاکستانی سفارتخانہ تمام سہولتیں فراہم کر رہا ہے اور کوشش کی جا رہی ہے کہ جلد از جلد ان تمام پاکستانیوں کو ملک واپس لے آیا جائے اور ادھر روس اور یوکرین کے درمیان فالحال کوئی مزاکرات نہیں کیے گئے اور یوکرین کے صدر نے عام شہریوں سے بھی جنگ میں شرکت کی درخواست کر دی ہے ۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

1 day ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

4 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago