پاکستان پیپلز پارٹی ش، ہ، ی، د بھٹو کے سینئر رہنماؤں نے اعلان کیا ہے کہ فاطمہ بھٹو جلد پارٹی قیادت سنبھالیں گی۔وہ ش، ہ، ی، د ذوالفقار علی بھٹو اور ش، ہ، ی، د میر مرتضیٰ بھٹو کے مشن کی تکمیل کیلئے باقاعدہ انقلابی جدوجہد کا آغاز کریں گی۔ پڈعیدن میں ش، ہ، ی، د میر مرتضیٰبھٹو کی 66 ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فقیررسول بخش منگریو، ڈاڈا عرض محمد،بشیر راجپر و دیگرنے کہا کہ فاطمہ بھٹو کے ملکی سیاست میں آنے کی خبر سے سیاسی حلقوں میں ہلچل پیدا ہوگئی ، تمام تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں ۔
سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹوکی پوتی فاطمہ بھٹو نے پاکستان واپس آنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اس حوالے سے وہ پاکستان واپسی کا فیصلہ کرچکی ہیں اوراگلے چند دنوں تک وہ پاکستان ہوں گی اورسندھ کی سیاست میں ایک ہلچل مچا سکتی ہیں۔
فاطمہ بھٹوجو کہ ایک مصنفہ اورعالمی حالات پربہت زیادہ گہری نظر رکھتی ہیں ان کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ ان کی پاکستان واپسی سے پیپلزپارٹی کی موجودہ قیادت کو کافی نقصان پہنچ سکتا ہے۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ وہ پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم کو استعمال کرکے سندھ کی سیاست میں قدم رکھیں۔
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…