پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان بلے باز عمران بٹ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ بدل دی۔ عمران بٹ دورہ ویسٹ انڈیز میں پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا حصہ ہیں۔ اس نے بیٹنگ تو اتنی اچھی پرفارمنس نہیں دی ، لیکن اس نے کرکٹ کی 144 سالہ تاریخ بدل دی ہے۔
اگر آپ کرکٹ کی 144 سالہ تاریخ پر نظر ڈالیں تو صرف دو کھلاڑی ایسے ہیں جنہوں نے صرف 5 ٹیسٹ میچ کھیلے اور 15 کیچ پکڑے۔ یہ کارنامہ سب سے پہلے آسٹریلیا کے جیک گروگری نے انجام دیا ، جس نے 1922 میں صرف 5 ٹیسٹ میچ کھیلے اور 15 کیچ پکڑے اور ایک بھی کیچ نہیں ڈرایا۔
اب یہ کارنامہ پاکستان کے عمران بٹ نے کیا ہے۔ عمران بٹ نے صرف 5 ٹیسٹ میچوں میں 15 کیچ پکڑے ہیں ، انہوں نے جیک گروگری کے ریکارڈ کی برابری کی۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…