بین الاقوامی خبریں

پاکستان افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کرے گایا نہیں؟ دوٹوک اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ پاکستان کے ہمسایہ برادر اسلامی ملک افغانستان کی بدلتی ہوئی صورت حال پر دنیا بھر کی گہری نظر ہے۔ جب کہ پاکستان بھی اس موقع پر پوری طرح الرٹ ہے اور بدلتے ہوئے حالات کے پیش نظر وزیر اعظم عمران خاں نے ترکی کے صدر سے بھی رابطہ کیا ہے۔

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ عالمی رائے عامہ اور زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے کریں گے ،ہمارا افغانستان میں کوئی فیورٹ نہیں، افغانوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی خواہش ہے کہ افغان مسئلہ بات چیت کے ذریعے حل ہو۔ان کا کہنا تھاکہ بھارت بھی خطے کی بہتری کیلئے منفی کردار سے گریز کرے۔وزیرخارجہ کا کہنا تھاکہ کابل میں سفارت خانہ کام کررہاہے ، کوئی پاکستانی پھنسا ہوا ہے تو واپس لانے کیلئے سہولت فراہم کریں گے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ عالمی رائے عامہ اور زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے کریں گے ،ہمارا افغانستان میں کوئی فیورٹ نہیں، افغانوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خودکرنا ہے۔ دوسری جانب وائس چئیرمین ایل ڈی اے ایس ایم عمران مستعفی۔ وائس چئیرمین ایل ڈی اے ایس ایم عمران مستعفی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق وائس چئیرمین ایل ڈی اے ایس ایم عمران نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا، وائس چئیرمین ایل ڈی اے ایس ایم عمران نے استعفیٰ وزیراعلی ٰپنجاب سردار عثمان بزدار کو بھجوا دیا ہے جو منظور ہونے کا امکان ہے۔

Ali Goher

Recent Posts

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

4 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago