Categories: اہم خبریں

پاکستان تحریک انصاف اور ق لیگ کے درمیان دراڑ پڑ گئی!آخر کون سی بات پر پرویز الہی اور مونس الٰہی عمران خان کو منانے میں ناکام رہے؟ اہم خبر سامنے آگئی!

پاکستان (نیوز اویل)، چودھری پرویزالٰہی وزیر اعلیٰ پنجاب عمران خان کی وجہ سے بنے ہیں اور اس کے بعد انہوں نے یہ کہا تھا کہ وہ عمران خان کے کہنے پر اسمبلیاں بھی تحلیل کر سکتے ہیں ، چوہدری پرویز الٰہی

 

 

 

اور عمران خان کی پہلے بھی ٹیلیفونک گفتگو ہو چکی ہے جس میں انہوں نے پنجاب کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ہے ،

 

 

حال ہی میں عمران خان مونس الٰہی اور چودھری پرویز الہی سے ملاقات کرنے گئے ، جس میں انہوں نے پنجاب کابینہ تشکیل دینے کے حوالے سے گفتگو کی لیکن مونس

 

 

الہی اور چوہدری پرویز الہی عمران خان کو منانے میں ناکام رہے ہیں ، ذرائع کا کہنا تھا کہ چودھری پرویز الہی نے یہ رائے سامنے رکھی کے پنجاب کابینہ میں زیادہ لوگوں کو رکھا جائے لیکن پاکستان تحریک انصاف کے

 

 

 

چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ پنجاب کابینہ میں فی الحال صرف 18 لوگوں کو شامل کرنا چاہیے اور یہ 18 رکنی پنجاب کابینہ صرف اور صرف پاکستان تحریک انصاف کے اراکین پر مشتمل ہوگی یاد رہے اس

 

 

 

سے پہلے چوہدری پرویز الٰہی کے بعد دو وزارت موجود تھیں اور عمران خان نے وہ بھی واپس لینے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی عمران خان کے اس فیصلے پر متفق نہیں ہیں ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

4 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago