اہم خبریں

پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا! جعلی چیک کے معاملے میں اہم رکن اسمبلی کے وارنٹ گرفتاری جاری!

پاکستان (نیوز اویل)، جعلی چیک کے معاملے میں پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے ہیں۔

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی سچا نند کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے ہیں ان کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کرنے کی وجہ جعلی چیک جاری کرنا تھا عدالت نے حکم دیا ہے کہ سچا نند کو اگلی پیشی پر ضرور پیش کیا جائے اور ساتھ ہی ساتھ عدالت نے حکم دیا ہے کہ سندھ حکومت سچا نند کی تمام تنخواہ اور دیگر مراعات کو فی الوقت روک دیں۔ جب کہ رکن اسمبلی سچا نند کا کہنا ہے کہ وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی اصل وجہ لین دین ہے پیسوں کے لین دین کے حوالے سے یہ وارنٹ جاری کیے گئے ہیں اور جن پیسوں کے حوالے سے وارننگ جاری کیے گئے ہیں ان میں سے کافی رقم میں ادا بھی کر چکا ہوں اور اس لئے عدالت کے فیصلے کو چیلنج کروں گا ۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

9 hours ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

4 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago