اہم خبریں

پاکستان معاشی ترقی کی طرف گامزن، بڑی خوشخبری مل گئی۔

اسلام آباد:پاکستان اپنے معاشی ترقی کے سفر پر گامزن ہے ۔ پاکستان جوہری توانائی کمیشن (پی اے ای سی) نے جمعرات کے روز اعلان کیا ہے کہ اس نے 1،100 میگاواٹ کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ 2 (کے 2) کو قومی گرڈ سے منسلک کیا ہے۔

ایک بیان میں ، پی اے ای سی نے اسے قوم کے لیے “یوم پاکستان” کا تحفہ قرار دیا ہے ۔ اس میں کہا گیا تھا کہ جوہری بجلی گھر (این پی پی) نے فروری کے آخر میں پروڈکشن کا حصول مکمل کر لیا تھا اور اب قومی گرڈ سے منسلک ہونے سے قبل حفاظتی ٹیسٹ اور طریقہ کار کو چیک کیا جا رہا ہے۔

پلانٹ پر ایٹمی ایندھن کی لوڈنگ پاکستان نیوکلیئر ریگولیٹری اتھارٹی کی منظوری کے بعد یکم دسمبر 2020 کو شروع کی گئی تھی۔

پی اے ای سی نے نشاندہی کی کہ(ک 2)پاکستان میں پہلا ایٹمی بجلی گھر ہے جس کی پیداواری صلاحیت 1،100 میگاواٹ ہے اور قومی گرڈ میں اس کے اضافے سے “یقینی طور پر ملک کی معیشت کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔

Aisha Siddiqua

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

1 day ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

4 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago