اہم خبریں

پاکستان میں موجود قرآن کا پہاڑ جہاں کروڑوں قرآن محفوظ ہیں ۔۔ جانیئے اس پہاڑ میں کیا راز دفن ہیں؟

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان میں موجود قرآن کا پہاڑ جہاں کروڑوں قرآن محفوظ ہیں ۔۔ جانیئے اس پہاڑ میں کیا راز دفن ہیں؟
۔

 

 

کوئٹہ میں 1992 دو بھائیوں نے ایک بار جبل نور القرآن نامی پہاڑ میں موجود غاروں میں قرآن پاک کے نسخے اور اوراق میں محفوظ کرنا شروع کر دیے۔ اب تک اس جگہ تقریبا 20 لاکھ قرآن کے نسخے موجود ہیں۔

 

 

 

اس پہاڑ میں تقریبا 100 سے زائد چھوٹے چھوٹے غار موجود ہیں اور اب یہ پہاڑ میوزیم کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ ان غاروں میں قرآن پاک کے شہید نسخے دفن ہیں اور مزید نسخے دفن کرنے کے لیے مزید سرنگیں کھودنے کا کام جاری ہے۔

 

 

یہ پہاڑی قرآن کے شہید نسخوں کا مدفن بھی کہلاتی ہے۔ اس کام کا آغاز اس لیے کیا گیا تھا کہ قرآن کے شہید نسخوں کو حفاظت سے دفن کر دیا جائے اور ان کی بے حرمتی نہ ہو۔

 

 

ہر روز ملک بھر سے قرآن کے شہید نسخے یہاں لائے جاتے ہیں جنہیں یہاں سرنگوں میں دفن کردیا جاتا ہے۔ جو بہتر حالت میں ہوتے ہیں ان کی مرمت کی جاتی ہے جبکہ ایسے نسخے جو کافی بوسیدہ ہوتے ہیں

 

 

 

اور مرمت کے قابل نہیں ہوتے انہیں یہاں محفوظ طریقے سے دفن کر دیا جاتا ہے۔
مقدس اوراق کے تحفظ کے لیے مختلف سوسائٹیز بھی ملک میں کام کر رہی ہیں۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

1 week ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

2 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago