Categories: اہم خبریں

پاکستان کا سب سے بڑا سٹیڈیم بنانے کی تیاریاں شروع، اسٹیڈیم کہاں بنایا جارہا ہے اور اس میں کتنے شائقین کیلئے جگہ ہوگی جانئے اہم معلومات

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان میں پاکستان کا سب سے بڑا اسٹیڈیم بنانے کی تیاری شروع کر دی گئی ہیں اور یہ پاکستان کا سب سے بڑا سٹیڈیم میں ہوگا اور اس کے اندر 55 ہزار لوگوں کے لیے جگہ بھی موجود ہوگی ،

 

 

 

راولپنڈی اسلام آباد میں دنیا کے پہلے ٹورسٹ سٹی یعنی ” بلیو ورلڈ سٹی ” کی انتظامیہ نے ایک تقریب کا انعقاد کیا تھا جس میں انہوں نے بلو ورلڈ سٹی کے تمام فیچرز کے بارے میں لوگوں کو بتایا اور اس کے علاوہ انہوں نے اسٹیڈیم میں موجود اسپورٹس ویلی کے حوالے سے بھی معلومات فراہم کی ،

 

 

 

 

بلو ورلڈ سٹی انتظامیہ نے اس تقریب میں اسپورٹس ویلی میں کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا گیا ہے ، جس میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا سب سے بڑا اسٹیڈیم ہوگا جو کہ اسپورٹس کی دنیا میں

 

 

 

 

ایک انقلاب برپا کر دے گا اور بیرون ملک سے بھی ٹیمز یہاں پر آ کر کھیلا کریں گی ، بلو ورڈ سٹی میں ہونے والی تقریب میں بہت سے سرمایہ کاروں نے شرکت کی تھی ، انتظامیہ کا کہنا تھا کہ اسٹیڈیم کے ساتھ ساتھ

 

 

 

 

اسٹیڈیم کے ارد گرد بلڈنگ اور ہوٹل بھی تعمیر کیے جائیں گے جو کہ شائقین کے لیے ایک سہولت فراہم کریں گے ، اور ان بلڈنگ کی بڑی باتیں یہ ہو گی کہ یہاں پر بیٹھے شائقین کرکٹ سے لطف اندوز ہوسکیں گے ،

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

4 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago