اہم خبریں

پاکستان کو بڑا جھٹکا! پانچ پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈوپ مثبت آ گیا۔۔۔ بڑی پابندی لگ گئی!

پاکستان (نیوز اویل)، ذرائع کے مطابق پاکستان کی ویٹ لفٹنگ کی ٹیم کے چھ کھلاڑیوں کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے اور ان پر ڈوپنگ کی خلاف ورزی کا الزام ہے اور انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی نے ان تمام کھلاڑیوں کو چارج کیا ہے اور تفصیلات کے مطابق ان کھلاڑیوں فالحال عارضی طور پر معطل کیا جا چکا ہے مزید کیا فیصلہ ہو گا اور ان پر کتنے عرصے کے لیے پابندی لگ سکتی ہے اس بارے میں فالحال تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں ہیں ۔

 

 

مزید تفصیلات کے مطابق طلحہ طالب جنہوں نے ٹوکیو اولمپکس میں ویٹ لفٹنگ میں پوزیشن بھی حاصل کی تھی وہ بھی انہی کھلاڑیوں میں شامل ہیں ان کا بھی ڈوپ ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے ۔ اور اس کے علاوہ 3 کھلاڑی وہ بھی شامل ہیں جنہوں نے برمنگھم کامن ویلتھ گیمز کے لیے بھی کوالیفائی کیا ہوا تھا لیکن اب ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے صورت میں وہ لوگ اس 2022 کے ایونٹ میں بالکل بھی حصہ نہیں لے سکیں گے ۔ طلحہ طالب کے علاوہ ایک اور بہترین کھلاڑی ابوبکر کا اس میں نام سامنے آ یا ہے ۔

 

 

اور ویٹ لفٹر ابو بکر کا تاشقند میں ڈوپ ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور اس کے علاوہ ایک اور ویٹ لفٹر شرجیل بٹ ہیں اور ان کے خلاف یہ بات سامنے آئی ہے کہ انہوں نے اینٹی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی کی ہے اس حوالے سے مزید تفصیل میں بتایا گیا ہے کہ انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی کی ان تحقیقات میں ابوبکر غنی، طلحہ طالب کے علاوہ فرحان امجد ، غلام مصطفیٰ ، عبدالرحمان پر یہ الزام سامنے آیا ہے کہ انہوں نے سیمپل کولیکشن کروائی ہی نہیں ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

1 week ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

2 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago