اہم خبریں

پاکستان کی کھیل کے میدان میں اہم پیش رفت۔۔۔ ڈراپ ان پچز کا استعمال!!!

پاکستانی کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے پاکستان میں پہلی بار لاھور اور کراچی میں ڈراپ ان پچز بچھوانے کا اعلان کیا ہے۔

ڈراپ ان پچز دراصل ایک طرح کی پچ ہے جو کہ گراؤنڈ پر نہیں بنائی جاتی بلکہ ان پچز کو تیار کرنے کے بعد گراؤنڈ میں بچھایا جاتا ہے۔ ڈراپ ان پچز زیادہ تر انگلینڈ، آسٹریلیا ، سری لنکا وغیرہ میں استعمال کی جا رہی ہیں۔ ڈراپ ان پچز زیادہ تر ان جگہوں پر بچھائی جاتی ہیں جہاں پر ایک سے زیادہ گیمز کھیلی جاتی ہیں.

چیرمین پی سی بی نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم اور کراچی کے اسٹیڈیم میں ڈراپ ان پچ بچھانے کی تجویز دی ہے یہ پچ بچھانے کے لئے 25 کروڑ کی لاگت آئے گے اور یہ پچ آسٹریلیا سے بنوائی جائیں گی۔

ڈراپ ان پچز بچھانے کا مقصد یہ ہے کہ گراؤنڈ میں کرکٹ کے علاوہ ہاکی ، کبڈی اور دوسرے کھیل بھی کھیلے جا سکیں۔

تاہم ڈراپ ان پچز بچھانے کا کتنا فائدہ اور کتنا نقصان ہوگا اس کے بارے میں کچھ کہا نہیں جاسکتا پاکستانی کرکٹ ٹیم ہوم گراؤنڈ میں کھیلنے والی بہترین ٹیم ہے اس لیے ان پچ کے بچھانے سے کرکٹ متاثر ہونے کے خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago