پرائیویٹ سکولز ختم؟ تعلیمی میدان میں بڑی تبدیلی پورے ملک میں آج سے کیا ہونےوالاہے؟ کپتان کا ایسا اقدام کہ پوری قوم دعائیں دینےلگیاسلام آباد (نیوز ڈیسک) پرائیویٹ سکولز ختم؟ تعلیمی میدان میں بڑی تبدیلی پورے ملک میں آج سے کیا ہونےوالاہے؟
وفاقی وزیر برائےتعلیم و فنی تربیت شفقت محمود نے کہا ہے کہ پہلی سے پانچویں تک یکساں نصاب کل سے نافذ العمل ہوگا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےشفقت محمود کا کہنا تھا۔ کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ یکساں نصاب لایا گیا ہے، پہلی سے پانچویں تک ملک بھر کے تعلیمی اداروں کیلئے یکساں نصاب ہے۔
ان کا کہنا تھاکہ پنجاب، خیبر پختونخوا،گلگت، آزاد کشمیر اور بلوچستان میں کل سے یکساں تعلیمی نصاب کا آغاز کر دیا جائے گا ، یہ ایسا نصاب ہوگا جو تمام اسکولز اور مدارس میں یکساں طور پر نافذ ہوگا۔
شفقت محمود کا کہنا تھاکہ یکساںنصاب تعلیم ہمارے منشور کا حصہ ہے اور کل وزیراعظم یکساں تعلیمی نصاب کی باقاعدہ لانچنگ کریں گے۔واضح رہے کہ اگر ملک بھر میں یکسان تعلیمی نظام نافذ ہو گیا تو لوگوں کاپرائیویٹ سکولز سے انحصار کافی حد تک کم ہو جائےگا۔۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…