پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں وزیراعظم عمران خان نے اپنے دس بہترین وزراء جن کی کارکردگی ان ساڑھے تین سالوں میں بہت اچھی رہی ہے ان کو ایوارڈ پیش کئے ہیں ۔
ان دس وزراء میں دن کو ایوارڈز دیے گئے ہیں ان میں پرویز خٹک کا نام شامل نہیں ہے اور یہ سننے میں آرہا ہے کہ پرویز خٹک کا نام شامل نہ ہونے میں عمران خان کے مشیر ارباب شہزاد کا ہاتھ ہے انہوں نے پرویز خٹک سے بدلہ لیا ہے اور یہ انکشاف صحافی روف کلاسرا نے کیا ہے ۔
یاد رہے وزیراعظم عمران خان نے کچھ روز پہلے اپنے دس وزیروں کو جن کی کارکردگی بہت اچھی تھی ایوارڈ دیے تھے ہیں جن میں مراد سعید جو کہ وزیر مواصلات ہیں وہ پہلے نمبر پر تھے دوسرے نمبر پر مراد سعید تھے جبکہ تیسرے نمبر پر ثانیہ نشتر تھیں اور چوتھے نمبر پر وزیر تعلیم شفقت محمود تھے یاد رہے کہ فواد چوہدری کو بھی یہ ووٹ نہیں دیا گیا جس پر ان کا کہنا تھا کہ جن لوگوں کو ہم ملے ہیں میں ان کو مبارکباد دیتا ہوں اور میں اگلی بار اس کیٹگری میں آنے کی کوشش کروں گا اور اپنی کارکردگی بہتر کروں گا تاکہ یہ ایوارڈ حاصل کر سکوں۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…