پروین شاکر کے اکلوتے بیٹے مراد علی شاہ کو ایک کامیاب انسان بنانے میں بینظیر بھٹو کا انوکھا اور شاندار کردار سامنے آگیا

پاکستان (نیوز اویل)، مراد علی شاہ کے بارے میں تو کوئی نہیں جانتا لیکن ان کی والدہ خوشبو کی شاعرہ کو دنیا کے کونے کونے سے لوگ جانتے ، پہنچانتے اور سراہتے ہیں اور وہ ہیں پروین شاکر جو کہ پاکستان کی نہایت نامور شاعرہ ہیں ،

 

 

 

پروین شاکر کی وفات وفات کم عمر میں ہی ہو گئی تھی اور ان کا ایک بیٹا ہے جس کا نام مراد علی شاہ ہے ۔
مراد علی شاہ کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ ان کی ماں کی دوستوں نے ان کا بہت خیال رکھا

 

 

 

جب ان کی والدہ وفات پا گئی تھیں اور میری والدہ کے دوست ہیں میرا خاندان تھے اور انہوں نے میرا ساتھ دیا ہر طریقے سے اور اسی حوالے سے ذکر کرتے ہوئے کہتے ہیں

 

 

 

کہ میری والدہ کے وہ تمام دوست میرا خاندان بن گئے تھے اور ان کے بچے میرے کزنز کی طرح ہی تھے اور پروین قادر آغا نہ صرف میری والدہ کی ہم نام تھیں بلکہ انھوں نے مجھے اپنی سگی اولاد کی طرح پالا اور بالکل ایک ماں کی طرح کی محبت اور توجہ دی کہ مجھے میری والدہ کی کمی محسوس نہ ہو ۔

 

 

 

پروین شاکر سرکاری ملازمت کرتی تھیں اور ان کی سرکاری ملازمت کی وجہ سے ان کو اسلام آباد میں گھر ملا ہوا تھا جو کہ ان کی وفات کے بعد حکومت نے مراد علی شاہ کے پاس ہی رہنے دیا اور اس وقت وزیراعظم بے نظیر بھٹو تھیں جنہوں نے ان کے لیے وظیفہ بھی مقرر کیا تھا تاکہ وہ اپنی تعلیم مکمل کر سکیں ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *