پاکستان (نیوز اویل)، گزشتہ دنوں پنجاب اسمبلی کو تالے لگا دیے گئے تھے اور اپوزیشن ارکان اس طرح تالے لگانے کی وجہ سے اسمبلی میں پرویز الٰہی کے خلاف عدم اعتماد جمع نہیں کرا سکے تھے اور اب اندر کی کہانی سامنے آگئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں بہت سا ریکارڈ تلف کر دیا گیا ہے اہم فائلیں اور ریکارڈ غائب کرنے کا عمل جاری ہے اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق اسمبلی سیکرٹریٹ ریکارڈ اہم شخصیت کے حکم پر تلف کیا گیا ہے اور اس میں بہت سے افسران ملوث ہیں جو کہ اہم اور بڑے عہدوں پر ہیں اور ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ سب ریکارڈ گاڑیوں میں ڈال کر نا معلوم جگہ پر منتقل کیا جا رہا ہے۔
یہ سب ریکارڈ افسران کی گاڑیوں میں منتقل کیا جا رہا ہے تاکہ کسی کو اس بات کا علم نہ ہو سکے ۔ یاد رہے گزشتہ روز پنجاب اسمبلی کو تالے لگا دیے گئے تھے اور اب تالے لگانے کی وجہ سامنے آگئی ہے افسران کی گاڑیوں میں ریکارڈ کو نا معلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…