اہم خبریں

پنجاب میں وزیراعلیٰ کا الیکشن متنازعہ! اب ووٹنگ دوبارہ کروائی جائے گی۔۔۔ اہم خبر سامنے آگئی!

پاکستان (نیوز اویل)، پنجاب میں وزیر اعلی کے چناو کے لئے جو الیکشن کرائے گئے وہ متنازعہ تھے اس لیے اب دوبارہ ووٹنگ کروائی جائے ۔ وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ حال ہی میں بیان سامنے آئے ہیں

 

 

جس میں انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ پنجاب میں وزیراعلیٰ کے لیے دوبارہ ووٹنگ کروائی جائے ۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی سیاستدان میں کوئی فرق نہیں ہے نواز شریف کی فوج پر تنقید کرتے تھے اور اب عمران خان بھی فوج پر تنقید کر رہے ہیں ۔

 

 

ایک شخص ہے جو فوج کو سیاست سے پرے گھسیٹ رہا ہے اور تو دوسرا شخص ہے جو فوج کو بلا وجہ سیاست میں گھسیٹ رہا ہے ۔ شیخ رشید صاحب کے بھی الگ ہی مطالبات سامنے آرہے ہیں اور ان کا فوج سے الیکشن کروانے کا مطالبہ بھی انتہائی نامناسب ہے

 

 

جو لوگ فوج اور دوسرے اداروں کے متعلق نامناسب اور بیہودہ باتیں کر رہے ہیں ان کے خلاف سخت کاروائی کرنی چاہیے اور ان کو الیکشن کے لیے نااہل قرار دینا چاہیے تاکہ باقی سب بھی سبق سیکھ لیں کہ فوج کے بارے میں غلط بات نہیں کرنی چاہیے ۔

 

 

پر عمران خان کی فوج کے بارے میں باتیں کر کے اپنے خلاف بیج بو رہے ہیں اور ان کو اس بات کا بہت نقصان ہو سکتا ہے ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

1 week ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

2 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago