پاکستان (نیوز اویل) ، گزشتہ دنوں سابق وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے ملاقات کی تھی اس ملاقات میں مونس الٰہی بھی شریک تھے اور اس میں پنجاب کابینہ تشکیل دینے کے
حوالے سے بات چیت کی گئی تھی ، جس میں سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پنجاب کی کابینہ چھوٹی سے چھوٹی ہونی چاہیے اور اس میں صرف پاکستان تحریک انصاف کی رکن ہی شامل ہونے چاہیے ،
جس پر چودھری پرویز الہی نے عمران خان کی بات مانتے ہوئے پنجاب کی کابینہ میں پاکستان تحریک انصاف کے اراکین کو بھی شامل کیا ہے اور اکیس افراد پر مشتمل پنجاب کی کابینہ تشکیل دی گئی ہے ،
حال ہی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران چوہدری پرویز الٰہی سے ایک صحافی نے جب یہ پوچھا کہ پنجاب کی کابینہ میں صرف اور صرف پاکستان تحریک انصاف کے لوگ ہی شامل ہیں تو اس پر آپ کو کوئی اعتراض نہیں
ہے ، تو چودھری پرویزالٰہی نے دوٹوک جواب دیتے ہوئے کہا کہ مجھے وزیر اعلی عمران خان نے بنایا ہے اور میرے لئے یہی بہت بڑی بات ہے اس کے علاوہ مجھے کچھ کو نہیں چاہیے۔
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…