پاکستان (نیوز اویل)، ابھی سے کچھ دیر پہلے پنجاب کابینہ نے حلف اٹھا لیا ہے ، ذرائع کے مطابق بلیغ الرحمان جو کہ گورنر پنجاب ہی انہوں نے صوبائی وزرا سے حلف لیا ہے ،
گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے رانا محمد اقبال ، بلال یاسین ، خواجہ عمران نذیر ، مہر اعجاز ، ملک ندیم کامران ، رانا مشہود ، حسن مرتضٰی ، علی حیدر گیلانی ، خلیل طاہر سندھو ، ثانیہ عاشق ، عظمٰی بخا ری ، اسد کھو کھر ، وغیرہ سے حلف لے لیا ہے ،
یاد رہے حمزہ شہباز شریف نے ڈیڑھ ماہ کے اندر دو بار وزیراعلی پنجاب بن چکے ہیں ، لیکن اب ان کو کو صرف نمائشی وزیراعلی ہی بنایا گیا ہے ہے ان کو پیر تک سپریم کورٹ نے ٹرسٹی وزیراعلی رہنے کا کا حکم دیا ہے
اور ان سے یہ کہا ہے کہ وہ زیادہ اختیارات نہیں استعمال کر سکتے اور نہ ہی اپنی پارٹی کو کسی قسم کا کوئی فائدہ پہنچا سکتے ہیں ، وزیراعلی پنجاب نے کے
حوالے سے جو درخواست دائر کی گئی تھی اور حمزہ شہباز شریف کے وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کے خلاف جو درخواست دائر کی گئی تھی اس کا فیصلہ کل بروز پیر کو سنایا جائے گا ،
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…