پاکستان (نیوز اویل)، وزیر تعلیم شفقت محمود نے
پنجاب کے بعد اسلام آبادکے سرکاری اسکولوں میں بھی بچوں کو کھانا کھانے کی سکیم کا آغاز کیا گیا ہے ۔ اسکولوں کے بچوں خیراتی ادارے سے کھانا کھلانےکا بندوبست کردیا گیا ہے۔
شفقت محمود نے اسلام آباد میں’اسکول کھانا پروگرام‘ کا افتتاح کیا ہے اور ایک نجی خیراتی ادارہ جو لاہور کے 25 اسکولوں میں کھانا فراہم کرتا تھا اب اسلام آباد کے 100 اسکولوں کو روز مفت کھانا کھلائےگا ۔
خیراتی ادارے کو حکومت کی طرف سے کوئی فنڈز فراہم نہیں کیے گئے ہیں یاد رہے کہ کہ لاہور میں 2019 سے 100 تعلیمی اداروں کے 23 ہزار طلبہ کو یہی خیراتی ادارہ مفت کھانافراہم کررہاہے وزارت تعلیم شفقت محمود کے حکام کا کہنا ہےکہ غریب گھروں کے بچوں کو والدین سکول بھیجنے کے بجائےکام کاج پرڈال دیتےہیں اور وہ بچے پڑھ نہیں سکتے اور وہ ذہنی کمزوری کاشکار ہو جاتے ہیں مسائل پر قابوپانےکے لیے خیراتی ادارے کے ساتھ معاہدہ کرلیا گیا ہے.
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…