اہم خبریں

پنجاب کے تقریبا 800 کے قریب کالجز میں ہزاروں آسامیاں خالی ہونے کا انکشاف! پی پی ایس سی بھرتیاں کیوں نہیں کر رہی؟

پاکستان (نیوز اویل)، پنجاب میں تقریبا آٹھ سو کے قریب کالجوں میں ہزاروں اساتذہ کی اسامیاں خالی ہیں لیکن ان پر بھرتیاں نہیں کی جا رہی ہے۔

حال ہی میں انکشاف ہوا ہے کہ پنجاب میں تقریبا آٹھ سو کے قریب کالجز میں دس ہزار کے قریب کالج اساتذہ کی آسامیاں خالی ہیں لیکن ان پر بھرتیاں نہیں کی جا رہی ہیں ذرائع کے مطابق پنجاب پنجاب پبلک سروس کمیشن کو ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا تھا کہ چھ ہزار کالج اساتذہ کی بھرتیاں کر دی جائیں لیکن تاحال ایسا نہیں ہوسکا۔

پی پی ایس سی نے پہلے دو ہزار کے قریب اساتذہ کی بھرتیاں کی تھیں اور اس کے بعد دو ہزار اساتذہ کی بھرتیوں کے لیے نوٹیفیکیشن جاری کیا تھا لیکن جتنی سیٹ خالی ہیں ویسے بھرتیاں نہیں کی جا رہی ہیں اور مرحلہ وار سیٹس آنے کی وجہ سے بہت سے لوگوں کا چانس ضائع ہو جاتا ہے اور بہت سے لوگ اوورایج ہو رہے ہیں لیکن پنجاب پبلک سروس کمیشن جیسے اداروں کو کوئی پوچھنے والا ہی نہیں ہے ہے ۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 hours ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

4 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago