اہم خبریں

پنجاب کے تین شہروں کے رہائشیوں کے لیے خوشخبری، گورنمنٹ نوکریوں کے لیے کوٹہ بحال کردیا گیا!

پاکستان (نیوز اویل)، پنجاب حکومت نے پسماندہ علاقوں میں نوکریوں کا کوٹہ بحال کر دیا ہے ۔

پنجاب میں میانوالی بکھر اور ملتان کے علاقوں میں نوکریوں کے لئے الگ سے کوٹہ مقرر کردیا گیا ہے ۔ لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب کے ان علاقوں میں سے نوکریوں کا کوٹہ ختم کرنے کی درخواست دائر کی تھی جسے سپریم کورٹ نے خارج کر دیا ہے ۔

بیس فیصد نوکریوں کے لئے کوٹہ رکھنے کی منظوری 2018 میں دی گئی تھی لیکن اس پر عمل درآمد نہیں کیا گیا تھا اور پھر لاہور ہائی کورٹ کی طرف سے نوکریوں کے اس کوٹہ کو کینسل کرنے کی درخواست کی گئی لیکن جسے مسترد کردیا گیا ہے ہے اب چالیس سال کے لیے ان علاقوں میں نوکریوں کے لئے 20 فیصد کوٹہ مقرر کردیا گیا ہے۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

3 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago