پاکستان (نیوز اویل)، وزیر تعلیم مراد راس نے سکولوں میں اساتذہ بھرتی کا اعلان کر دیا ہے ۔ اساتذہ کی بھرتیوں کا مقصد سرکاری سکولوں میں اساتذہ کی کمی کو پورا کرنا ہے ۔
مراد راس نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب کے سرکاری سکولوں میں 15,000 اساتذہ بھرتی کیے جائیں گے اور یہ بھرتیوں کا پہلا فیز ہوگا اور ان بھرتیوں کے لیے کسی قسم کا ٹیسٹ نہیں لیا جائے گا۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…