اہم خبریں

پنجاب کے 18 لاکھ سے زائد طلبا میٹرک و انٹرمیڈیٹ کے نتائج کے منتظر

لاہور(این این آئی ) لاہور سمیت پنجاب کے 18 لاکھ سے زائد طلبا میٹرک و انٹرمیڈیٹ کے نتائج کے منتظر، پنجاب حکومت کی جانب سے پرموشن پالیسی منظور نہ ہونے کے باعث نتائج التوا کا شکار ہیں۔تفصیلات کے مطابق میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان نہ ہونے کے باعث کالجز اور یونیورسٹیز میں

داخلے التوا کا شکار ہیں۔ 18 لاکھ سے زائد طلبا انتظار کی سولی پر لٹک گئے، طالبعلم ایک ماہ سے پنجاب حکومت کے فیصلے کے منتظر ہیں۔ بورڈزچیئرمینز کمیٹی نے نتائج کا اعلان پرموشن پالیسی کی منظوری سے مشروط کررکھاہے جبکہ پنجاب حکومت تعلیمی بورڈز کیلئے پرموشن پالیسی کی منظوری نہ دے سکی۔

Ali Goher

Recent Posts

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago