Categories: اہم خبریں

پنجاب ہمارا تھا اور ہم اس کو ہر صورت واپس لے کر رہیں گے، اور اب شہباز شریف کا ساتھ دے رہے ہیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔ لاہور میں بیٹھ کر آصف زرداری کا بڑا اعلان

پاکستان (نیوز اویل)، سابق صدر آصف علی زرداری لاہور میں موجود ہیں اور انہوں نے یہاں پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک بڑا اعلان کردیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ وہ شہباز شریف اور مسلم لیگ نون کے اتحادی

 

 

 

ہیں اور ان کا ساتھ پورے طریقے سے دے رہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ پنجاب ہمارا ہے اور ہم اس کو ہر صورت میں واپس لے کر ہی رہیں گے ،

 

 

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یے کروڑ روپے کے لین دین کے حوالے سے جو انکشافات ہوئے اس میں ان کا کہنا تھا کہ اگر میری پارٹی کا کوئی بندہ وزیر اعلی کی کرسی کے لئے کھڑا ہوتا تو میں اس کے لئے پیسے لگاتا میں کیوں کسی اور کے لئے پیسے لگاؤ چاہے وہ حمزہ شہباز شریف ہی بھی ہے ،

 

 

 

ان کا کہنا تھا کہ میرا تعلق بھٹو خاندان سے ہے اور میں نے کبھی پیسے کا لین دین نہیں کیا اور نہ ہی دو نمبری سے الیکشن جیتنے کی کوشش کی ہے ۔

 

 

انہوں نے مزید کہا کہ پورے طریقے سے مسلم لیگ نون کا ساتھ دے رہے ہیں اور پوری کوشش رہے گی کہ حمزہ شہباز شریف ہیں وزیراعلی پنجاب بنیں ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago