پاکستان (نیوز اویل)، پنکچر کی دکان پر 7 سالہ بچے میں پریشر کے ذریعے ہوا بھر دی گئی ،
یہ افسوسناک واقعہ باجوڑ میں پیش آیا جہاں پر سات
سالہ بچے میں سائیکلوں کے پنکچر ٹھیک کرنے والی ایک دوکان پر پریشر کے ذریعے ہوا بھر دی ، جس کے بعد اس بچے کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا اور ڈاکٹرز نے پوری کوشش سے جتنی ہوا ہو سکتی تھی
اس میں سے نکال لی ہے لیکن ابھی بھی ہوا اس کی آنتوں میں موجود ہے جس کی وجہ سے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اس بچے کی جان کو بھی خطرہ ہے اور کسی بھی وقت اس کی حالت خراب ہو سکتی ہے ، اس واقعے کی
کی ابھی تک پوری تفصیل سامنے نہیں آ سکی کیوں کہ پولیس اس حوالے سے ابھی تحقیقات کر رہی ہیں ، بہرحال دکاندار کو حراست میں لیا گیا ہے لیکن اس کا کہنا ہے
کہ اس کی کوئی غلطی نہیں ہے کیونکہ یہ بچوں کی شرارت ہے ، اس نے مزید بتایا کہ اس کی دکان پر کچھ بچے سات سالہ بچے کو زبردستی پکڑ لائے اور اس میں ہوا بھر دی لیکن اس کو اس بات کا علم نہیں تھا ، تاہم پولیس تحقیقات کر رہی ہے اور صحیح بات سامنے آجائے گی،
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…