اہم خبریں

پوری دنیا کے مسلمانوں کیلئے خوشخبری!وہ مسجد جس میں آج رمضان المبارک کے مہینے میں 88 سال کے بعد پہلی مرتبہ نماز تراویح ادا کرنے کا اعلان کردیا۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، آیا صوفیہ ترکی کی ایک بہت مشہور مسجد ہے جو کہ ترکی کے شہر استنبول میں واقع ہے اور اب ترک حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ آیا صوفیا میں اس رمضان المبارک میں تراویح کا آغاز کیا جائے گا اور مکمل اہتمام کے ساتھ ساتھ تراویح کی تیاریاں کی جائیگی۔

ترک حکومت کے اس فیصلے کے بعد آج 88 سال کے بعد یاد آیا صوفیا میں پہلی بار تراویح کا اہتمام کیا گیا مسجد کے نگران علی عرباس دیانت نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے انتہائی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شکر ہے کہ ہم 88 سال کے بعد پہلی مرتبہ مسجد میں اس رمضان میں نماز تراویح کے لیے لوگوں کا خیرمقدم کریں گے ان کا کہنا تھا کہ میرے لئے بہت فخر اور انتہائی خوشی کی بات یہ ہے کہ اس مسجد میں پہلی بار میں نماز تراویح کے لئے امامت کروں گا ۔

یاد رہے کہ ترکی کی یہ مسجد عجائب گھر کے طور پر استعمال ہوتی رہی ہے اور اس سے پہلے یہ عیسائیوں کے گرجا گھر کے طور پر بھی استعمال ہوتی رہی ہے اور 2020 میں ترقی کے صدر طیب اردگان نے اس مسجد کو عجائب گھر سے دوبارہ مسجد بنا دیا اور یہاں سالوں بعد نماز ادا کی جانے لگی اور اب 2022 میں رمضان المبارک کے موقع پر حکومت نے یہ اعلان کر دیا ہے کہ مسجد آیا صوفیہ میں باقاعدہ طور پر تراویح کا اہتمام کیا جائے۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

9 hours ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

4 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago