پاکستان (نیوز اویل)، پوری زندگی ایک پاکستانی سے محبت کرتی رہیں۔۔ مرنے سے پہلے لتا منگیشکر نے شادی نہ کرنے اور اپنی ادھوری محبت کے لئے کیا کہا تھا؟ لتا کا شمار دنیا بھر کے اعلیٰ پائے کے گلوکاروں میں ہوتا تھا، جو کہ مشہور انڈین گلوکارہ تھیں ،
کلاسیکی گائیکی کے مشہور گائیک اور سروں کے استاد سلامت علی خان کا آخر لتا منگیشکر سے کیا تعلق تھا تو آپ کو بتاتے چلیں کہ لتا منگیشکر ان سے بے پناہ محبت
کرتی تھیں ، لیکن استاد سلامت علی کا اپنے ایک دوست کو بتایا ہوا واقعہ کچھ اس طرح سے ہے کہ وہ لتا کے پاس ہی موجود تھے جب ان کو گھر سے فون آیا کہ ان کا بیٹا پیدا ہوا ہے تو لتا کو اس وقت پتہ چلا کہ
وہ جس سے محبت کرتی ہیں وہ ان کا نہیں ہے ،
استاد سلامت علی کہتے ہیں کہ ہماری محبت 1950 میں شروع ہوئی اور ہم نے پناہ محبت کرتے تھے لیکن شادی نہ کر سکے کیونکہ ان کا تعلق انڈیا سے تھا وہ
میرا تعلق پاکستان سے تھا اور لتا منگیشکر انڈیا میں ایک دیوی کی حیثیت رکھتی تھی مزید بتایا کہ وہ لتا کو لاہور گھمانا چاہتے تھے لیکن ایسا کبھی نہ ہو سکا
،
استاد سلامت علی کے پوتے نے بی بی سی نیوز کو بتایا کہ جب بھی ان کے دادا لتامنگیشکر کا گیت لگ جا گلے گایا کرتے تھے پھر تو بہت زیادہ افسردہ ہو جایا کرتے تھے
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…