پوری قوم کی نظریں ہیکر پر،وزیراعظم ہاوس کی ساری آڈیو منظر عام پر ،حکومتی ایوانوں کو ہلادینےوالی خبر

پاکستان (نیوز اویل)، آڈیو لیکس کا سلسلہ کیا شروع ہوا کہ ملکی سیاست میں الگ ہی رُخ اختیار کر لیا ہے اور ایک نامعلوم شخص نے جو کہ ہیکر ہے اس نے

 

 

وزیراعظم ہاؤس کی بہت سی لیک کر دی ہیں ، حیدر نے کہا ہے کہ وہ 30 ستمبر یعنی جمعہ کے روز تک ساری آڈیو لیک کر دے گا اور عوام کو ایک بہت برا سرپرائز

 

 

ملنے والا ہے اور تیار ہوجائیں کیونکہ یہ سیاست دان ان کے کسی صورت بھی سگے نہیں ہیں ،
یاد رہے انسٹاگرام کے اکاؤنٹ سے مبینہ آڈیو ذلیل ہونا شروع ہوئی ہے جس میں سیاستدانوں کو بات  کرتے

 

 

 

 

ہوئے دیکھا جا سکتا ہے اور بہت سے موضوعات پر بات سامنے آئی ہے ، اور اور حکومت کے لیے بہت سے خطرات پیدا ہوگئے ہیں ، ہیکر نے مریم نواز شریف کی بھی وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ گفتگو کو لیک کیا ہے

 

 

 

جس میں وہ بھارت سے مریم نواز شریف کے داماد کے لیے مشینری منگوانے کے حوالے سے بات چیت کر رہے ہیں ، اور پوری قوم کی نظریں ہیکر پر آ چکی ہیں ، اور ہیکر نے کہا ہے کہ وزیراعظم ہاوس کی ساری آڈیو منظر عام پر آ نے والی ہیں ،

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *