Categories: اہم خبریں

پولیس کا ہے فرض، مدد آپ کی! کراچی کے تھانے میں لوگوں کی مدد کے لیے ایسا قدم جس نے لوگوں کو ہی پریشانی میں مبتلا کر دیا۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، ویسے تو عام طور پر آپ نے پولیس کے بارے میں غلط باتیں ہی سنی ہوں گی کیونکہ پولیس کے شعبہ میں کچھ ایسی کالی بھیڑیں موجود

 

 

 

 

ہیں جو کہ اس پوری فورس کو بد نام کیے ہوئے ہیں یہ کچھ لوگ ر شو ت لیتے ہیں اور غلط کام کرتے ہیں لیکن پولیس کی پوری فورس ہی بد نام ہے،
حال ہی میں کراچی میں ایک پولیس اسٹیشن کی

 

 

 

پولیس نے ایسا قدم اٹھایا ہے جس نے لوگوں کو حیران کر دیا ہے پولیس نے یہ قدم اٹھا کر ثابت کر دیا ہے کہ ان کو عوام کی جان و مال کی حفاظت کے لیے مقرر کیا گیا ہے ،

 

 

 

 

یہ خبر عزیز بھٹی تھانہ کراچی سے ہے جہاں پر پر پولیس نے یہ نوٹس لگا دیا ہے کہ جو بھی شخص عزیز بھٹی تھانہ کے قریب کسی بھی بینک سے تین لاکھ روپے تک نکلوائے یا پھر تین لاکھ روپے سے زائد رقم نکلوانے

 

 

 

 

تو وہ فورا تھانے میں اطلاع دے جس کے بعد تھانے کی پولیس اس کو سکیورٹی فراہم کریں گی ۔ یہ نوٹس اس لیے لگایا گیا ہے کیوں کہ کراچی میں ڈکیتی اور دوسری وارداتیں بڑھتی جارہی ہیں جس کے باعث شہریوں کو کافی زیادہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

4 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago