اہم خبریں

پٹرول کی قیمت میں ہر مہینے 50 روپے فی لیٹر اضافہ! پاکستانیوں کو اب تک کی سب سے بُری خبر سُنا دی گئی

پاکستان (نیوز اویل)، سابق وزیر خزانہ شو کت ترین نے حال ہی میں پٹرول کی قیمتوں کے حوالے سے حیران کن انکشاف کر دیا ہے جس نے لوگوں کو اور تشویش میں مبتلا کر دیا ہے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین کا کہنا تھا کہ یہ حکومت ہر مہینے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی ۔

 

 

انہوں نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ یہ حکومت عوام کو کسی قسم کا کوئی ریلیف نہ دے گی اس لیے عوام کو ان سے کسی قسم کی کوئی امید بھی نہیں رکھنی چاہیے

 

 

اس حکومت نے پورا فیصلہ کرلیا ہے کہ یہ ہر مہینے پٹرول کی قیمت میں 50 روپے تک کا اضافہ کریں گے اور ان کا کہنا تھا کہ ہم لوگوں نے آئی ایم ایف کے ساتھ کسی قسم کا کوئی بڑا معاہدہ نہیں کیا تھا

 

 

جس کی وجہ سے ہمارے حکومت کے اندر لوگوں کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف دیا جاتا رہا ہے ، اور عوام اب دیکھ لے کہ وہ چوروں کے شکنجے میں پھنس چکی ہے ،

 

 

 

انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے عوام کی ضروریات کا بہت اچھے طریقے سے خیال رکھا تھا اور کوشش کی تھی کہ پٹرول کی قیمتیں اتنی زیادہ نہ بڑھ جائیں کہ لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

15 hours ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago