پاکستان (نیوز اویل)، پاکستانی کرکٹر اور آل راؤنڈر شاداب خان نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اپنے بارے میں حیران کن انکشاف کیے ہیں ،، اس کے علاوہ انہوں نے ٹیوٹر اسپیس پہ بھی مداحوں سے گفتگو کی
اور ان کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے بتایا کہ ان کو بالکل بھی پڑھنا لکھنا نہیں آتا اور وہ اگر کرکٹر نہ ہوتا تو کوئی مزدور ہوتا ان کا کہنا تھا کہ میں اب بالکل فٹ ہوں اس سے پہلے 2019 میں ورلڈ کپ میں مجھے
ہیپاٹائٹس ہو گیا تھا لیکن میں نے پھر بھی ورلڈ کپ کھیلا ، اور اس کے علاوہ 2018 میں مجھے انجری بھی ہوئی تھی لیکن میں نے پھر بھی کھیل جاری رکھا ،
ان کا کہنا تھا کہ میں اب بالکل ٹھیک ہوں اور چار ماہ
سے مسلسل کرکٹ کے رہا ہوں اب مزید انجری افورڈ نہیں کر سکتا کیونکہ آگے ایشیا کپ اور ورلڈ کپ آرہے ہیں ، ان کا کہنا تھا کہ میں بیٹنگ کرتا ہوں تو میری یہ بھی خواہش ہے کہ میں اوپننگ بھی کرو لیکن فی الحال
ہم ٹیم کے کمفرٹ کو دیکھتے ہیں کہ ٹیم کو کس طرح سے ضرورت ہے ، ان کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ کرکٹ بھی کھیلنا چاہتا ہوں لیکن فالحال ایسا ممکن نہیں ہے ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…