اہم خبریں

پھر نہ کہنا بتایا نہیں! مریم نواز نے عمران خان کو خبردار کر دیا‏یہ حکومت جو بھی قوانین بنا رہی ہے کہنے کو تو میڈیا اور اپوزیشن کی آواز بند کرنے کے لیے ہے مگر یہ قوانین عمران۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز شریف نے حال ہی ہیں ایک ٹویٹ کی ہے جس میں انہوں نے حکومت کی طرف سے بنائے جانے والے پیکا قانون کی طرف اشارہ کیا ہے ۔

مریم نواز شریف نے ٹویٹ کیا کہ “‏یہ حکومت جو بھی قوانین بنا رہی ہے کہنے کو تو میڈیا اور اپوزیشن کی آواز بند کرنے کے لیے ہے مگر یہ قوانین عمران اینڈ کمپنی کے خلاف استعمال ہونے والے ہیں۔ پھر نا کہنا بتایا نہیں! ” ان کا کہنا تھا کہ یہی قوانین پی ٹی آئی کی حکومت کے لیے کسی بڑے نقصان کا باعث بنے گے ۔

یاد رہے کہ صدر مملکت عارف علوی نے پیکا ترمیمی بل اور الیکشن ایکٹ آرڈیننس پر دستخط کر کے اہم قانون کی بنیاد رکھ دی ہے اور اس قانون کے حوالے سے وزیر قانون فروغ نسیم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بات واضح کی تھی کہ اب جھوٹی یا فیک نیوز پھیلانے والوں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے اور اس حوالے سے صدر عارف علوی کے سامنے درخواست پیش کی گئی تھی جس پر انہوں نے دستخط کر کے باقاعدہ طور پر اس قانون کی منظوری دے دی ہے ۔ اور جھوٹی خبر پھیلانے والے کو جرمانے کے ساتھ ساتھ پانچ سال قید بھی ہوگی۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

3 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago