پاکستان (نیوز اویل)، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے یوکرین کے وزیر اعظم سے آج رابطہ کیا ہے اور انہیں بتایا کہ صورت حال مزید بگڑ رہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان بھی چاہتے ہیں کہ تنازعات کو مل کر بیٹھ کر حل کرنے کی کوشش کی جائے اور ساتھ ہی ساتھ انہوں نے پاکستانی طلبہ کی وطن واپسی کو یقینی بنانے کے لیے بھی بات چیت کی اور ان کا مزید کہنا تھا کہ اسی بات میں سب کی بہتری ہے کہ روسی صدر کو جنگ بندی کے حوالے سے راضی کیا جائے۔