پاکستان (نیوز اویل)، اگر آپ پیٹ میں موجود فالتو چربی کی وجہ سے پریشان ہیں یا جسم اور جوڑوں کے درد کا شکار ہیں تو ان سب مسلمانوں کے لئے ایک ہی نسخہ ہے جو کہ آزمودہ ہے اور بہت فائدے مند ہے، وہ ہے ادرک کا پانی!
ادرک کے پانی میں یہ خوبی ہوتی ہے کہ یہ خون کے لوتھڑے بننے سے روکتا ہے لہذا جسم میں دوران خون متوازن رہتا ہے۔ اگر جسم میں کولیسٹرول کی مقدار زیادہ ہو گئی ہے تو ادرک کا پانی اسے کم کر دیتا ہے۔
اگر آپ
آپ جسم کی سوزش جوڑوں کے درد اور جسم کے درد کے کے میں مبتلا ہیں تو تو ادرک کے پانی کا استعمال کریں کیونکہ اس میں ان تمام مسئلوں کا حل موجود ہے۔
یہ جسم کی صفائی کرتا ہے کیونکہ یہ اینٹی آکسیڈنٹ ہوتا ہے۔
ادرک کے پانی کے استعمال سے انسان کی قوت مدافعت مضبوط ہوتی ہے اور وہ مہلک بیماریوں یعنی کینسر وغیرہ سے بھی ابھی بھی اکثر اوقات بچ جاتا ہے۔
ایک برتن میں پانی لے کر اس میں ادرک کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرکے ڈال دے اور اس کو اچھی طرح سے پکا لیں۔
ادرک کے پانی کو چولہے سے اتار کر کر اب کچھ دیر کے لیے ویسے ہی پڑا رہنے دے۔ اس مشروب میں لیموں ڈال لیا جائے جائے اور اس کے بعد اسے دن میں کم از کم دو مرتبہ دیا جائے تو اس سے پیٹ کی
فالتو چربی ختم ہو جاتی ہے اور انسان طرح طرح کی بیماریوں سے بچ جاتا ہے۔ اکثر یہ ہدایت دی جاتی ہے کہ ادرک کے پانی کا استعمال ناشتے سے پہلے اور رات کا کھانا کھانے سے پہلے کرنا چاہیے۔
یہ موٹاپے ے کو ختم کرتا ہے۔ جوڑوں کے درد میں اس کے استعمال سے افاقہ ہوتا ہے اور انسان کی قوت مدافت بہت مضبوط ہو جاتی ہے۔ جن لوگوں ہاضمے کی شکایت ہوتی ہے۔ ادرک کا پانی ان کے لئے بھی مفید ہے۔