پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان پیپلز پارٹی میں مسلم لیگ نون سے تین اہم عہدے مانگ لیے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے مسلم لیگ نون سے اور بھی عہدوں کی فرمائش کی ہے جبکہ مسلم لیگ نون چاہتی ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کا وفاقی کابینہ کو جوائن کرلیں لیکن پاکستان پیپلز پارٹی اس بات پر راضی نہیں ہے۔
تمام اپوزیشن جماعتوں نے مل بیٹھ کر فیصلے کر رہی ہیں کہ وہ کس کو کونسی وزارت دی جائے گی جس میں پاکستان پیپلز پارٹی نے میں یہ فرمائش کر ڈالی ہے کہ انہیں صدر ، چیئرمین سینیٹ آنٹی اور سپیکر اسمبلی جیسے بڑے تین عہدے چاہیے اور ان عہدوں کے بغیر وفاقی کابینہ کو جوائن نہیں کریں گے ۔
پاکستان پیپلزپارٹی نے ان بڑے تین عہدوں کے علاوہ بھی پنجاب اور پنجاب کابینہ میں کم از کم دس سے زائد وزیر اور مشیر کے عہدوں کی بھی فرمائش کر ڈالی ہے جس کے بعد تمام اپوزیشن جماعتیں تذبذب کا شکار ہیں جب کہ وزیر اعلی پنجاب کون ہوگا اس کا فیصلہ اللہ 16 اپریل کو کیا جائے گا اور اس کے لیے کاغذات جمع کر لیے گئے ہیں۔