اہم خبریں

پی ایس ایل 7 میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو کونسی شکست کا سب سے زیادہ افسوس ہے سب بتا دیا۔۔۔!

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی نے جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں اپنی شکست کا سب سے زیادہ افسوس ہے ۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور سال 2022 میں ہونے والے پی ایس ایل 7 میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں سب سے زیادہ افسوس اس بات کا ہے کہ وہ گزشتہ سال ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے ہار گئے تھے ۔ ان کا کہنا تھا کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے سے پہلے بھی انہوں نے شاہد آفریدی سے مشورہ لیے تھے اور ان کی بتائی ہوئی ٹپس پر عمل کیا تھا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے ساتھ میتھیو کا کیچ ڈراپ کرنے پر حسن علی کی کوئی غلطی نہیں تھی کیونکہ اس کے بعد تین چھکے مجھے پڑے تھے جو کہ ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا اس لیے مجھے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شکست کا سب سے زیادہ افسوس ہے۔

یاد رہے سال 2021 میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی دکھائی تھی اور بہت سے میچوں میں جیت اپنے نام کی تھی لیکن افسوس پی ایس ایل کے فائنل میں آسٹریلیا سے ہار کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہو گئی تھی۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

3 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago