اہم خبریں

پی ایس ایل 7 کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کی رمیز راجہ کے ساتھ وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل! کس طرح عمران خان نے پی ایس ایل 7 کے آغاز کا اعلان کیا؟

پاکستان (نیوز اویل)، پی ایس ایل کی اوپن ہونے کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کی رمیز راجہ کے ساتھ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

ویڈیو پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رمیزراجہ وزیراعظم ہاؤس میں داخل ہوتے ہیں اور وزیراعظم کے پاس جا کر کہتے ہیں “پی ایم وقت ہوگیا ہے” اس کے بعد وزیر اعظم اور رمیز راجہ جا تے ہیں اور پی ایس ایل 7 کے شروع ہونے کا اعلان کرتے ہیں ۔

وزیراعظم کہتے ہیں کہ کہ میں پی ایس ایل ساتھ کے اوپر ہونے کا اعلان کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ ہر ٹیم آخری گیند تک کھیلے گی اور عوام کو انٹرٹین کرے گی۔ یاد رہے کہ پی ایس ایل یعنی پاکستان سپر لیگ کے ساتویں سیزن کا آغاز 27 فروری سے ہو رہا ہے اور سب سے پہلا میچ کراچی میں کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ہواوے پی ایس ایل 7 کا آخری میچ 27 مارچ کو کھیلا جائے گا جو کہ لاہور میں ہوگا

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

3 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago