اہم خبریں

پی ٹی آئی حکومت نے تاریخ رقم کر دی، پہلی بار صدر مملکت عدالت میں پیش۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، تحریک انصاف کی حکومت میں تاریخ رقم کر دی گئی پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں صدر عارف علوی خود عدالت کے روبرو پیش ہوگئے ۔

صدر مملکت عارف علوی کی روسٹرم پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہمارے ہاں امیر غریب کیلئے انصاف کا معیار یکساں نہیں ہے اور اس کیس میں استثنیٰ نہیں لینا چاہتا اور صرف و صرف اس لئے ہی عام آدمی کی طرح عدالت پیش ہوا ہوں تاکہ اپنے حق میں عدالت کے سامنے صفائی پیش کر سکوں اور ان کا مزید کہنا تھا کہ عدالت سے درخواست ہے کہ جلد از جلد فیصلہ سنائیں ۔

یاد رہے کہ 2014 میں ہونے والے ایک دھرنے کے کیس میں پولیس نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، ڈاکٹر عارف علوی، اسد عمر، شاہ محمود قریشی، شفقت محمود اور راجہ خرم کے خلاف دھرنے کے دوران تشدد پر ورغلانے پر انسداد دہشت گردی کی دفعات لگائی تھیں اور اس حوالے سے سماعت آج ہوئی ہے جس میں صدر مملکت عارف علوی نے خود عدالت میں پیشی دیتے ہوئے یہ ثابت کر دیا کہ قانون کے سامنے کوئی طاقت ور یا کمزور نہیں ہوتا سب برابر ہوتے ہیں۔ خیال رہے کہ کیس میں استغاثہ کے مطابق 3 افراد کا قتل ہوا تھا، 26 زخمی تھے جبکہ 60 افراد کو حراست میں لیا تھا۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

7 days ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

1 week ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

2 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago