پاکستان (نیوز اویل)، پی ٹی آئی سے ناراض 3 گروپوں کا مشترکہ اجلاس ہوا ہے اور ذرائع کے مطابق چھینہ گروپ، علیم خان گروپ اور جہانگیر ترین گروپ کے رہنماؤں کا مشترکہ غیر رسمی اجلاس ہوا ہے اور اس اجلاس میں موجودہ صورتحال کے حوالے سے اہم بات چیت کی گئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ان تینوں گروپس میں ہونے والے اس مشترکہ اجلاس میں جو بات قابل ذکر نہیں ہے وہ یہ ہے کہ پنجاب میں کس کا ساتھ دینا ہے اور وزیر اعلی کے حوالے سے کس کا نام لے آنا چاہیے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ان تینوں گروپس کا اجلاس الگ سے بھہ متوقع ہے جس میں وہ آپس میں اس حوالے سے مشاورت کریں گے اور اہم فیصلے کیے جائیں گے۔ مسلم لیگ نون اور مسلم لیگ ق بھی ان تینوں گروپوں سے مسلسل رابطے میں ہے اور اسی سلسلے میں تینوں گروپس کی مشاورت کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ علیم خان گروپ نے گزشتہ روز ہی اجلاس کے دوران پرویز الہٰی کی حمایت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے اور اس کے علاوہ علیم خان گروپ کے ترجمان اپوزیشن کے ساتھ چلنے کا اعلان بھی کرچکے ہیں۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…