پاکستان (نیوز اویل)، پی ٹی آئی کی حکومت ختم ہوتے ہی اسپیشل برانچ کو ہدایت کی گئی ہے کہ پی ٹی آئی کے ورکرز کی لسٹیں تیار کر لی جائیں ۔
اور سیکیورٹی ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے تاکہ کسی قسم کا احتجاج منعقد نہ ہو ساتھ ہی ساتھ یہ خبر بھی سامنے آئی ہے کہ عمران خان کے فوکل پرسن ڈاکٹر ارسلان خالد کے گھر چھاپا مارا گیا ہے اور ان کے تمام گھر والوں کے فون بھی ضبط کر لیے گئے ہیں ۔