پاکستان (نیوز اویل)، پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کے لیے بری خبر سامنے آگئی ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے جو ارکان منحرف ہوئے تھے ان کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے اہم فیصلہ کر دیا ہے ۔
وزیراعظم عمران خان نے تمام ارکان جو منحرف ہوئی تھے ان کی جانب سے دیے جانے والے جوابات جس میں انہوں نے منحرف ہو جانے کی وجہ بتائی تھی ان تمام وجوہات کو نا مناسب اور نا معقول قرار دے دیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ یہ کوئی جواز نہیں ہیں۔ اور ان تمام ارکان پر جوابات دینے اور وجوہات بتانے کا وقت ختم ہو گیا ہے اور ان کے خلاف کارروائی کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے ۔
اور اب وقت ختم ہو جانے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے ان ارکان کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا ہے اور کہا گیا ہے کہ ان کو بالکل بھی چھوٹ نہ دی جائے یہ بے ضمیر لوگوں کو اور ضمیر فروشوں کو کڑی سے کڑی سزا دینی چاہیے ۔ اور ان کو تا حیات نا اہل قرار دیا جائے کیونکہ یہ لوگ اب صادق اور امین بھی نہیں رہے ۔ اور ذرائع کے مطابق ان ارکان کے خلاف ریفرنس تیار کر لیے گئے ہیں جو کہ جلد ہی اسپیکر قومی اسمبلی کو بھجوا دیے جائیں گے اور اس کے بعد ہی ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…