اہم خبریں

چاہے توہین عدالت لگے چاہے جو بھی ہو جائے ووٹنگ نہیں کرواؤں گا۔۔۔۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے فیصلہ سنا دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، جیو نیوز کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کمیت کہ چاہے توہین عدالت لگے چاہے جو بھی ہو جائے ووٹنگ نہیں کرواؤں گا۔ جیو نیوز کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ ان کا عمران خان سے 30 سال پرانا تعلق ہے تو میں ان کے خلاف ووٹنگ نہیں کرواؤں گا۔

یاد رہے کہ آج صبح ساڑھے دس بجے سے قومی اسمبلی کا اجلاس ہو رہا ہے اور اسے بار بار ملتوی کیا جا رہا ہے اور یہ ظاہر ہو رہا ہے کہ آج کے دن ووٹنگ نہیں ہونے دی جائے گی اور اب پھر سے نماز کے لیے وقفہ دے دیا گیا ہے اور اجلاس پھر سے 9 بجے تک ملتوی کر دیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق اپوزیشن کے مطابق اسپیکر نے کہا کہ توہین عدالت لگے یا نا اہل قرار دیا جاؤں میں ہو طرح کے نتائج بھگتنے کیلئے تیار ہوں اور اس کے لیے مجھے جو کوئی بھی سزا ملے تیار ہوں مگر عمران سے بے وفائی نہیں کرسکتا اس بارے میں میں سوچ بھی نہیں سکتا کہ عمران خان سے بے وفائی کروں۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

1 week ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

1 week ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

2 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago