Categories: اہم خبریں

چودھری نثار نے آخر میاں نواز شریف کی محبت کا بھرم کیوں نہ رکھا؟ “میں شہباز شریف کو وزیراعظم نہیں مانوں گا کیونکہ وزارت عظمیٰ۔۔۔۔۔۔۔” وہ دو جملے جو چوہدری نثار اور میاں نواز شریف کے درمیان اختلافات کی وجہ بنے!

پاکستان (نیوز اویل)، مشہور کالم نگار جاوید چوہدری نے حال ہی میں ایک کالم لکھا ہے جس میں انہوں نے میاں نواز شریف اور چوہدری نثار کے درمیان ہونے والے

 

 

 

 

اختلافات کے بارے میں ذکر کیا ہے اور یہ انکشاف کیا ہے کہ آخر کون سی ایسی باتیں تھیں جن کی وجہ سے دونوں کی محبت اور دوستی اور وفاداری بالکل ہی ختم ہوگئی ،

 

 

 

ان کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف اور چوہدری نثار آپس میں بھائیوں سے بھی بڑھ کر تھے مجھے میاں نواز شریف چودھری نثار کی اپنے بھائی شہباز شریف سے بھی زیادہ عزت کرتے تھے ، لیکن بدقسمتی چوہدری نثار کی تھی جنہوں نے میاں صاحب کی محبت کا ذرا بھی بھرم نہ رکھا ،

 

 

 

جاوید چوہدری یہ واقعہ کچھ اس طرح سے بیان کرتے ہیں کہ جب میاں نواز شریف بیمار ہوگیا اور لندن چلے گئے تو اس کے بعد یہ خبریں سامنے آنے لگی تھی کہ میاں نواز شریف سیاست میں واپس نہیں آئیں گے بلکہ

 

 

 

وہ اپنے بھائی شہباز شریف کو ہی سیاست میں بھیجیں گے جس پر چوہدری نثار کو پتہ چلے تو انہیں بہت برا لگا اور مریم نواز شریف کے پاس گئے تھے اور مریم نواز شریف تو انہوں نے کہا تھا کہ وہ شہباز شریف

 

 

 

کو کسی بھی صورت میں وزیراعظم نہیں مانیں گے ، اس حوالے سے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی کرسی کے لئے زیادہ ڈیزرو کرتے ہیں کیونکہ وہ نواز شریف کے زیادہ قریب رہے ہیں ، انہوں نے کہا کہ وزارت عظمیٰ کے لیے پہلا حق میرا ہے ،

 

 

 

مسلم لیگ نون کہیں رہنماؤں کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار نے اس وقت پارٹی کا ساتھ چھوڑ دیا یا جس وقت ان کی سب سے زیادہ ضرورت تھی ، اور چوہدری نثار کو کو آگے نہ جانے کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ چوہدری

 

 

 

 

نثار کی وجہ سے ہی پرویز مشرف کے ساتھ بھی تعلقات خراب ہوئے تھے اور باقی فوج کے ساتھ بھی تعلقات خراب ہوئے تھے اور کافی غلط فہمیاں پیدا ہوئی تھی ۔

 

 

بہرحال جس طرح کے بھی حالات تھے میاں نواز شریف چودھری نثار کو اپنے خاندان کا ایک حصہ سمجھتے تھے اور ان کو بہت عزت دیتے تھے لیکن چوہدری نثار ان کی محبت اور عزت کا ذرا بھی پاس نہیں رکھا اور میاں

 

 

نواز شریف کے ساتھ اس وقت چھوڑا تھا جب ان کو سب سے زیادہ ضرورت تھی شاید یہی وجہ ہے کہ وہ دوبارہ سے اپنے ان تعلقات کو بہتر نہیں بنا سکے ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago