Categories: اہم خبریں

چوہدری شجاعت یا پھر پرویز الٰہی؟ (ق)لیگ کے ایم پی ایز نے کس کے حق میں گواہی دی؟ بڑی خبر

پاکستان (نیوز اویل)، گزشتہ روز سپریم کورٹ میں پیشی کے دوران مونس الہی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے ساتھ نو ایم ایس ق لیگ کے آئے ہیں اور یہ تمام کے تمام گواہی دینے آئے ہیں اور ان کو کسی

 

 

 

قسم کی تحریری یا زبانی کسی بھی قسم کی کوئی ہدایت جاری نہیں کی گئی ہیں بلکہ یہ اپنی مرضی سے آئے ہیں اور اپنی مرضی سے ہی گواہی دیں گے۔
مونس الٰہی نے یہ گفتگو سپریم کورٹ کے باہر کی تھی

 

 

 

اور جب ایک صحافی نے ان سے پوچھا کہ کیا ان کو لگتا ہے کہ چوہدری پرویز الہی وزیر اعلی پنجاب بن جائیں گے تو اس پر ان کا کہنا تھا کہ ہاں ان کو پورا یقین ہے کہ عدالت انصاف کرے گی اور چوہدری پرویز

 

 

 

الہی کو ہی وزیر اعلی پنجاب بنایا جائے گا کیونکہ ان کے ہی ووٹ زیادہ تھے لیکن ڈپٹی اسپیکر نے نا انصافی کی ہے ، ہم نے عدالت میں درخواست دائر کی اور آج

 

 

 

عدالت میں اسی لیے آئے ہیں کیونکہ ہمیں یقین ہے کہ عدالت ہمیں انصاف دلائے گی اور ہماری پارٹی کے ہی رہنما کو وزیر اعلی پنجاب بنایا جائے گا

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 days ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

1 week ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

1 week ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago