پاکستان (نیوز اویل)، ذرائع کے مطابق چوہدری نثار یار پاکستان تحریک انصاف نہیں جوائن کریں گے بلکہ ایک آزاد امیدوار کے طور پر ہی رہیں گے ۔
تفصیلات کے مطابق چودھری نثار پی ٹی آئی جوائن نہیں کرنے والے اور مسلم لیگ نون کے ساتھ ان کی بنتی نہیں ہے اور پاکستان پیپلز پارٹی میں وہ بلاول کے انڈر کام کرنے کے بارے میں سوچ ہی نہیں سکتے ان تمام چیزوں کو سامنے رکھتے ہوئے اس بات کا اندازہ ہو جاتا ہے کہ چوہدری نثار پاکستان پیپلز پارٹی نہ ہی مسلم لیگ نون کو جوائن کریں گے اور نہ ہی وہ پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ جانے والے ہیں ۔
یاد رہے کہ کچھ دن پہلے چوہدری نثار نے بنی گالا میں میں وزیراعظم عمران خان کے نمائندوں سے ملاقات کیجئے اور اس کے بعد کہا جارہا تھا کہ تحریک انصاف اور حکومت کا ساتھ دینے جا رہے ہیں لیکن اب ان تمام باتوں کی تردید ہوتی ہوئی نظر آرہی ہے کیونکہ وہ بھی واضح یہ ثبوت سامنے نہیں آیا اور کچھ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے ان کو وزیر اعلی بنانے کی بھی پیشکش کی گئی ہے لیکن انہوں نے اسے بھی قبول نہیں کیا۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…